سندھ

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت تین ملزمان کی صلح کی درخواست منظور

ناظم جوکھیو قتل کیس: جام اویس سمیت تین ملزمان کی صلح کی درخواست منظور

کراچی(ای پی آئی)عدالت نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس کی صلح نامے کی درخواست منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے ملزمان کی مقتول کے ورثا سے صلح کی درخواستوں پرفیصلہ سنایا۔ عدالت نے...

کراچی میں ٹھنڈی و گرد آلود ہوائوں کے جھکڑ

کراچی میں ٹھنڈی و گرد آلود ہوائوں کے جھکڑ

کراچی(ای پی آئی)بلوچستان میں بارشوں کے بعد کراچی میں تیز ٹھنڈی گرد آلود ہوائوں کے جھکڑ چلنا شروع ہوگئے۔ شہر میں 2 روز بعد سردی پھر سے لوٹ آئی، صبح سویرے دفاتر اور سکول جانے والوں نے سوئٹروں کے ساتھ جیکٹس بھی پہن لیں۔کراچی میں گرد کے باعث حدد نگاہ ایک کلومیٹر رہ گئی ہے...

بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار

بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار

کراچی (ای پی اآئی) بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست، حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکارسندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کی درخواست پر بلدیاتی الیکشن روکنے کے لیے حکمِ امتناع جاری کرنے سے انکار کر دیا۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے سماعت کرتے ہوئے اپنے...

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ای پی اآئی )چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کسی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونگے۔الیکشن کمیشن میں کراچی بلدیاتی انتخابات میں ووٹر لسٹوں پر اعتراضات سے متعلق ایم کیو ایم کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایم کیو ایم کے وکیل نے اعتراض کیا کہ انتخابات...

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواست

الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی نئی درخواست

کراچی(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے نئی درخواست بھیج دی گئی، جس میں کمشنر حیدر آباد نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کمشنر حیدر آباد کی جانب سے الیکشن کمیشن سندھ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شدید بارشوں اور...

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جائینگے: شرجیل میمن

ایم کیو ایم کے تحفظات دور کیے جائینگے: شرجیل میمن

کراچی (ای پی آئی )وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اپنے تحفظات سامنے رکھے ہیں جنہیں دور کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے نجی ٹی وی میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ کچھ چیزیں حکومت، کچھ الیکشن کمیشن اور کچھ عدالت کے ہاتھ میں ہیں۔ ان...

پی ٹی آئی نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی (ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن شیڈول کے بعد سیاسی بنیادوں پر ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار نے شہاب امام ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی۔ تحریک انصاف کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا...