سنگجانی جلسہ کیس :عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

سنگجانی جلسہ کیس :عدالت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب اور زرتاج گل سمیت دیگر ر کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے...
الیکشن کمیشن نے 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے 3 قومی اور 2 صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل آباد اور ساہیوال کے ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق پانچ حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے۔ ترجمان صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق این اے-96، این اے-104، این اے-143، پی پی-98 اور پی پی-203...
اسلام آباد ہائیکورٹ : سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور نوٹسز جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ : سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور نوٹسز جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام ہائیکورٹ میںوزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر سماعت ۔عدالت نے آفس اعتراضات دور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے...
ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس:  سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی حاضری سے استنی کی درخواست منظور

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کی حاضری سے استنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کیخلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال کے کیس کی سماعت۔ عدالت نے سردار تنویر الیاس کی حاضری سے استنی کی درخواست منظور کرلی،گواہان کو دوبارہ طلب کر لیا تفصیل کے...
دوپہر کے وقت مختصر نیند جسم اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے : ماہرین

دوپہر کے وقت مختصر نیند جسم اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے : ماہرین

کراچی (ای پی آئی ) ماہرین کے مطابق دوپہر کے وقت کھانے کے بعد مختصر نیند جسم اور دماغ کے لیے بے حد مفید ہے۔ماہرین کے مطابق کھانے کے بعد چند منٹ کے لیے سونا جسمانی توانائی بحال کرتا ہے، یادداشت بہتر بناتا ہے، مزاج خوشگوار کرتا ہے اور ذہنی دباؤ کم کرتا ہے۔ ماہرین کی...