by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | کھیل
شارجہ(ای پی آئی) بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں وائٹ واش کر دیا،تفصیل کے مطابق شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں سیف حسن کی ناقابلِ شکست 64 رنز کی اننگز کی بدولت بنگلادیشی ٹیم نے چھ وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | کاروبار
کراچی(ای پی آئی )پی ایس ایکس میںمسلسل تیزی کا رجحان انڈیکس کے کئی ریکارڈ قائم ،کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازار حصص میں شاندار تیزی کا رجحان ہے اور سرمایہ کاروں کے بھرپور اعتماد کے مظہر کے طور پر مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس بلند ہو رہا ہے۔ پیر کے روز بازارِ حصص میں...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری 6 کارروائیوں میں 4 ملزمان کو گرفتار کرکے 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 83 کلوگرام منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق اسلام آباد میں موٹر وے...
by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع حیدرآباد میں گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 23 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نتیش گھروں میں چوری کی 6 وارداتوں میں ملوث ہے ، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر فروخت کیے گئے چوری شدہ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے، رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران...