by عابد علی | اکتوبر 6, 2025 | سندھ
حیدرآباد (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع حیدرآباد میں گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 23 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نتیش گھروں میں چوری کی 6 وارداتوں میں ملوث ہے ، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر فروخت کیے گئے چوری شدہ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
خضدار (ای پی آئی )سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کامیاب آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 14 دہشتگرد ہلاک کردیے، رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ۔شراب و اسلحہ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار۔ تفصیل کے مطابق سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی )سیشن کورٹ پشاور میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے غیرت کے نام پر 7 افراد کو قتل کرنے والے مجرم کو 7 بار سزائے موت اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔ تفصیل کے مطابق قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد جمیل نے کی ،دوران سماعت...
by عابد علی | اکتوبر 4, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں 3 سال سے جیل میں قید ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ،عدالت نے ملزما ن کی اپیل منظور کرتے ہوئے جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 3 سال سے جیل میں قید ملزمان کی سزا کیخلاف اپیل کی...