پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری بلال اعجازجنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدے سے مستعفی

پی ٹی آئی ایم این اے چوہدری بلال اعجازجنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدے سے مستعفی

لاہور(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری بلال اعجاز نے جنرل سیکرٹری سینٹرل پنجاب کے عہدہ سے استعفا دے دیا۔اپنے استعفے میں بلال اعجاز کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے پانچ کیسز میں مجھے 50 سال سزا سنائی گئی، جس کے بعد ذہنی طور پر اطمینان نہیں پا رہا ہوں۔ انہوں...
پولیس پرتشدد کیس: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

پولیس پرتشدد کیس: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف پانچ اکتوبر کو پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس پر تشدد کے کیس کی سماعت ۔عدالت نے علیمہ خان اور عظمی خان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے...
غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرزبنانے پر ایک کروڑ روپے جرمانہ 14سال قید

غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرزبنانے پر ایک کروڑ روپے جرمانہ 14سال قید

اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی حکومتی یقین دہانیا ں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں غیر معیاری ایل پی جی سلنڈرزبنانے والوں کے خلاف سخت قانون تیار ملزمان کو ایک کروڑ روپے جرمانہ14سال قید کا قانون لایا جارہا ہے اورفلنگ اسٹیشنزکو ایسے سلنڈرزکے ضیاع کی...
اسلام آباد :تعلیمی اداروں میں منشیات سمگلنگ بہت خطرناک ہے جس کے بہت طریقے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد :تعلیمی اداروں میں منشیات سمگلنگ بہت خطرناک ہے جس کے بہت طریقے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی تعلیمی اداروں میں منشیات کی شکایات کے خلاف کیس کی سماعت ، وفاقی پولیس کی جانب سے رواں سال درج 1314 مقدمات کی تفصیلی رپورٹ عدالت میں پیش ۔ عدالت عالیہ نے پیرا کو ہدایت کی کہ شکایت کی صورت میں پرنسپل اورمالک کے...
خیبرپختونخوا :وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلیے عدالت سے رجوع

خیبرپختونخوا :وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلیے عدالت سے رجوع

پشاور(ای پی آئی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا حلف اٹھانے کے بعد پشاور ہائیکورٹ سے رجوع ،مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست دائر تفصیل کے مطابق وزیر اعلی سہیل آفریدی نے بشیر وزیر ایڈووکیٹ کی وسطاعت سے دائر درخواست میں موقف اپنایا کہ...