by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | انٹرٹینمنٹ
نیویارک(ای پی آئی )پاکستانی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر کی طبیعت ناساز امریکہ کے شہر ہیوسٹن کے ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا. ذرائع کے مطابق اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں ہیوسٹن میں منعقدہ ہم ایوارڈز 2025 میں شرکت کی تھی، جہاں انہیں گلوبل سٹار ایوارڈ سے نوازا گیا،...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کیخلاف متنازع ٹوئٹ کیس کی سماعت، عدالت نے کیس کی سماعت 20 اکتوبر تک ملتوی کر دی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک ماہ میں غیرقانونی اسلحہ جمع کروانے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایک ماہ کے اندر شہری اپنے قانونی اسلحے کو خدمت مرکز سے رجسٹر کرائیں گے، جبکہ اسلحہ فروشوں اور تمام ڈیلرز...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, کھیل
جوہربارو(ای پی آئی )سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی۔ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان میچ کے پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔ دوسرے کوارٹر میں نیوزی لینڈ کے لوڈولف روکو...
by عابد علی | اکتوبر 16, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
مالاکنڈ(ای پی آئی ) سوات موٹر وے مالاکنڈ میں تیز رفتار ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیزرفتار کے باعث پیش آیا، ٹرک الٹ کر سینکڑوں فٹ کھائی میں جا گرا، اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیموں کے علاوہ مقامی لوگوں ی...