سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل  5  اہم‌خبریں

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

1 امریکی مداخلت سے 12 روزہ خونریز جنگ اختتام کو پہنچ گئی۔اسرائیلی حملوں سے 974 ایرانی شہید اور 3 ہزار 458 زخمی ہوئے،ایرانی حملوں میں 30 اسرائیلی ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہوگئے۔اسرائیل نےمشرق وسطیٰ میں 13 جون کو تباہ کن جنگ کی ابتدا کرتے ہوئے ایران پر حملہ کیا، 200...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم خبریں

1 قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن جاسم نے دوحہ کے قریب امریکی اڈے پر ایرانی حملہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حملہ ناقابل قبول ہے، قطری فضائیہ نے کامیابی سے دفاع کیا، جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ایران اوراسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کیا، خطے میں امن...
ایکسپریس  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈمپر جلانے کے مقدمے میں آفاق احمد اور 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کر دی۔کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت کے روبرو ڈمپر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ مہاجر قومی موومٹ کے چیئرمین آفاق احمد...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 4 اہم‌خبریں

1 جنوبی وزیرستان: ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق،ڈپٹی کمشنر ناصرخان کے مطابق جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے منڈی کول میں ایف سی اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 2 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ڈی سی نے...
سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء  نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 جنگ بندی سے پہلے ایک اور ایرانی سائنسدان اسرائیلی حملے کا ہدف بن گیاایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایٹمی پروگرام سے منسلک سائنسدان محمد رضا صدیقی اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے۔ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ حملہ تہران کے وسطی علاقے میں واقع فردوسی اور ولی عصر کی اہم...