by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری، بجٹ میں ریلیف پیکج متوقع،رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیئرٹی الاؤنس کی تجویز ہے، اس کے علاوہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کیلئے 15 فیصد تنخواہوں میں اضافے کی تجویز ہے۔ذرائع نے...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کراچی میں آج صبح پھر زلزلہ، یکم جون سے اب تک 32 جھٹکے محسوس ہو چکے.محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح پھر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں زلزلے کا پہلا جھٹکا 4 بج کر 46 منٹ پر ریکارڈ ہوا، جس کی شدت 2.7 اور زیر زمین گہرائی 2 کلو...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر باجوڑ کے گھر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔باجوڑ پولیس کے مطابق خار میں ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر کے گھر کے قریب بم دھماکے میں ان کے والد جاں بحق ہوگئے، دھماکے کے وقت ڈی ایچ او گھر پر موجود نہیں تھے۔پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 غزہ میں امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ امدادی تنظیم نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ کے شہر رفح میں دو امدادی مراکز کو دوبارہ کھول دیا ہے، جنہیں بدھ کے روز قریبی فائرنگ کے واقعات کے بعد عارضی طور پر بند کر دیا گیا تھا۔یہ تنظیم گزشتہ ہفتے سے امداد کی...
by عابد علی | جون 6, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے ، مسجد الحرام ، مسجد نبویؐ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔.اسلام کے مقدس ترین شہر مکہ مکرمہ کے باہر واقع وادی منیٰ میں لاکھوں مسلمانوں نے جمعہ (10 ذوالحجہ) کو صبح سویرے رمی جمرات...