by عابد علی | مئی 26, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) خیبرپختونخوا میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی 8 سالہ بیٹی اور ایک نامعلوم شخص کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے علاقے یباڑ کیجون میں غیرت کے نام پر واقعہ پیش آیا، جہاں ایک شخص نے اپنی بیوی، 8سالہ بیٹی اور ایک...
by عابد علی | مئی 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں پولیو مہم پر تمام وسائل خرچ کرنے کے باوجود ملک کے 50 اضلاع تاحا ل پولیو سے متاثر ہونے کے انکشاف پر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نےشہریوں سے اپیل کی ہے کہ خداکا واسطہ ہے بچوں کو ویکسین پلائیں۔ انھوں نے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر...
by عابد علی | مئی 26, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )اینٹی نارکو ٹکس فورس (اے این ایف ) کی ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں جاری 19 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی گئی۔ ترجمان کے مطابق انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن...
by عابد علی | مئی 26, 2025 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی ) حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (AI) ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق اضافی بجلی کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں لا کر بٹ کوائن مائننگ، اے آئی...
by عابد علی | مئی 24, 2025 | صحت, غذ١
اسلام آباد (ای پی آئی)ماہرین صحت نے انکشاف کیاہے کہ موٹاپے سے ملکی معیشت کو سالانہ 950 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور سال 2030 تک ملک کوموٹاپے سے ہونے والےمعاشی نقصان 2.13 کھرب پہنچنے کا خدشہ ہے. نیشنل پریس کلب اور گیٹز فارما کے اشتراک سے این پی سی ممبران اور انکی...