by عابد علی | نومبر 5, 2026 | دنیا
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکی انتخابات سے ایران اور امریکا کے درمیان دشمنی ختم نہیں ہوگی، امریکا ایران کا دشمن رہے گا، اس کے برعکس سوچنا غلط فہمی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران پر کسی بھی حملے کا شدید جواب دیا جائے گا اور امریکا کے ناقابلِ شکست...
by عابد علی | نومبر 5, 2026 | ٹیکنالوجی
نئے فیچر کے تحت صارف کو چیٹ بار کے اوپر تصویر یا ویڈیو کا تھمب نیل دکھائی دے گا یا کیمرے کا آئیکون عارضی طور پر اس تھمب نیل سے تبدیل ہو جائے گا۔ صارف کی تجویز پر ٹیپ کرنے سے تصویر یا ویڈیو فوری طور پر نہیں بھیجی جائے گی بلکہ ایڈیٹنگ کا آپشن کھل جائے گا جہاں کیپشن اور...
by عابد علی | نومبر 4, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی مبینہ جعلی ڈگری کے معاملے میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ان کی ضمانت میں 16 نومبر تک توسیع کردی، جبکہ معاملہ تین رکنی بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دیا۔ جسٹس ملک شہزاد کی...
by عابد علی | نومبر 4, 2026 | دنیا
آدم حموی نیو جرسی سے کانگریس میں پہنچنے والے وہ پہلے مسلمان ہیں واشنگٹن غزہ میں زخمی فلسطینیوں کاعلاج کرنے والے مصری نژاد امریکی ڈاکٹر آدم حموی نیو جرسی سے رکنِ کانگریس منتخب ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایوان نمائندگان کے رکن منتخب ہونے والے آدم حموی نے اسرائیل کو...
by عابد علی | نومبر 4, 2026 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز, پاکستان
اسلام آباد الیکشن کمیشن کے ترجمان نے جسٹس (ر) سید منصور علی شاہ کی جانب سے ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرویو میں انتخابی معاملات اور عدالتی فیصلوں سے متعلق بنیادی آئینی اور قانونی حقائق کو نظرانداز کیا گیا۔ عدالتی ریکارڈ...