کراچی کو فقیروں کی طرح پانی دیا جاتاہے ،ارکان قائمہ کمیٹی برہم

کراچی کو فقیروں کی طرح پانی دیا جاتاہے ،ارکان قائمہ کمیٹی برہم

اسلام آباد(محمداکرم عابد)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل نے واپڈا کی جانب سے متوازی،، فورس قائم،، کرنے کے بل پر اعتراضات اٹھادیئے ۔ واپڈا نے اجازت مانگی ہے پولیس فورس کو نہ صرف مقدمے بلکہ گرفتاری کا بھی اختیار دیا جائے۔ ارکان نے یہ سوالات بھی اٹھادیئے ہیں کہ...
اسلام آباد کی ماڈل جیل میں سینماگھرتعمیرکرنےکی سفارش

اسلام آباد کی ماڈل جیل میں سینماگھرتعمیرکرنےکی سفارش

اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے اسلام آباد کی ماڈل جیل میں سینما کی تعمیر کی سفارش کی ہے. سینیٹ کی مکانات وتعمیرات کی مجلس قائمہ نے ماڈل جیل اسلام آباد کا ایک اوردورہ کیا، جیل احاطے میں کمیٹی کااجلاس ہوا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ جیل کی مجموعی لاگت...

پارلیمینٹ ، وزیراعظم ہاوس ایوان صدر سمیت137 عمارتیں نیشنل پارک کی حدود میں واقع ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمینٹ،ایوان صدر وزیراعظم ہاوس سمیت137 بلڈنگز کی حدود نیشنل پارک میں پائی جاتی ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اپنے ہاتھوں۔یہ انکشاف پبلک اکاونٹس کی ذیلی کمیٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حکام کی جانب سے کیا گیا ہے ۔ اجلاس کنوینر معین عامر پیرزادہ کی زیر...
عمران خان، بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت ہیں، ہائیکورٹ

عمران خان، بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت ہیں، ہائیکورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار دے دیں۔ جسٹس خادم حسین سومرو نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کو فیملی اور بشریٰ بی بی سے ملاقاتیں کرانے کا حکم دے دیا،...
ارکان سینیٹ کی خیبرپختونخواحکومت پر کرپشن کی چارج شیٹ

ارکان سینیٹ کی خیبرپختونخواحکومت پر کرپشن کی چارج شیٹ

طلال چوہدری کا ڈمپر ڈرائیور کے اکاونٹ میں 40 ارب روپے کی موجودگی کا تذکرہ اسلام آباد(محمداکرم عابد)خیبر پختونخوا میں مبینہ کرپشن کی گونج سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں بھی سنائی دی گئی ہے۔اجلاس چیئرمین سینیٹر سلیم الرحمان کی صدارت میں ہوا۔رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر...