by عابد علی | ستمبر 4, 2026 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمنٹ ہاؤس میں ہنگامی صورتحال،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں، امدادی ٹیمیں اور بلند و بالا کرینیں(برانڈوسکائی لفٹ) فوری طور پر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔ عمارت کے تیسرے فلور پر فرضی آگ لگی اور دھواں پھیل گیا۔2,29دوپہرالارم بج اٹھے ۔فوری طور پر دفاتر...
by عابد علی | ستمبر 4, 2026 | اسکینڈل, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) صدرِ پاکستان نے وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا ایک اور فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل مسترد کردی ہے ۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کے ریجنل آفس کراچی نے ایک نجی کلینک کے خلاف دائر شکایت پر فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو 500,000 روپے ہرجانہ ادا...
by عابد علی | ستمبر 3, 2026 | بلاگ
اسلام آباد(محمداکرم عابد) باکستان پیپلز پارٹی نے نئے صوبوں کے معاملے کو مردہ گھوڑا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیانیہ قومی سیاست میں اہم بڑی پیش رفت ہے، اثرات آنے والے دنوں میں ملکی سیاسی منظرنامے پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی آغا رفیع...
by عابد علی | ستمبر 3, 2026 | تازہ ترین, کاروبار
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت پٹرولیم پرائسنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو مزید شفاف، قابلِ پیش گوئی اور مارکیٹ کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اہم سفارشات پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی نے پٹرولیم مصنوعات کی...
by عابد علی | ستمبر 3, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کیسز میں ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ کی بجائے وفاقی آئینی عدالت میں اپیل کا حق دینے کے لیے نیب آرڈیننس میں شامل کی گئی شق 32-A کو چیلنج کرنے کی درخواست پر اہم پیش رفت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سمیت متعلقہ حکام کو نوٹس جاری...