پارلیمنٹ کے میڈیکل اسٹاف کے پانچ اعزازیوں کا مسئلہ حل ہوگیا

پارلیمنٹ کے میڈیکل اسٹاف کے پانچ اعزازیوں کا مسئلہ حل ہوگیا

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیکل اسٹاف کے پھنسے پانچ اعزازیوں کا مسئلہ حل ہوگیا۔سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی کوششوں سے اعزازیے کی ادائیگی کی راہ ہموار ہوگئی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وزرات خزانہ کے حکام کو طلب کیا گیا...
سندھ میں موٹرویزپر سفر خطرناک، ناقص تعمیرات کا بھانڈا پھوٹ گیا

سندھ میں موٹرویزپر سفر خطرناک، ناقص تعمیرات کا بھانڈا پھوٹ گیا

اسلام آباد(محمداکرم عابد) ملک میں اربوں کے منصوبوں کی ناقص تعمیرات پر پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی)نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ڈائریکتر جنرل (ڈی جی)فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن(ایف ڈبلیو او) کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی حیدرآباد موٹروے پر دراڑیں،...
دادا پر نابالغ بچوں کی کفالت کی قانونی ذمہ داری عائدنہیں ہوتی،سپریم کورٹ

دادا پر نابالغ بچوں کی کفالت کی قانونی ذمہ داری عائدنہیں ہوتی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے پاکستان بیت المال کو دونابالغ بچیوں کو شادی تک دس ہزار فی کس وظیفہ دینے کا حکم دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مستحق افراد کی نشاندہی عدالت کا اختیار، امداد کی رقم اور مدت کا تعین بیت المال کرے گا. چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 13 صفحات پر...
گیارہ سو ارب  کی ٹیکس چوری بارے رپورٹ میں بڑے انکشافات

گیارہ سو ارب کی ٹیکس چوری بارے رپورٹ میں بڑے انکشافات

اسلام آباد (محمداکرم عابد)سینیٹ کی ذیلی کمیٹی داخلہ نے گیارہ سو ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری، اسمگلنگ کے معاملات پرمرکزی کمیٹی میں رپورٹ پیش کردی ہے۔جس میں 6 افسران کو ذمہ دار بھی ٹھہراتے ہوئے انکشاف کیا گیا ہے کہ قبائلی اضلاع کے نام پرٹیکس استثنی لے کرشہروں کی...
اپوزیشن کا وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد میں ساتھ نہ دینے کا اعلان

اپوزیشن کا وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد میں ساتھ نہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(محمداکرم عابد) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ناصر عباس نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں متحدہ اپوزیشن ساتھ نہیں دے گی، متحدہ اپوزیشن نے طے کیا ہے کہ غیر جمہوری قوتوں کو اپنے کندھے فراہم نہیں کیے...