by عابد علی | مئی 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
کراچی (ای پی آئی ) پاک بھارت کشیدگی کے بعد بھارت کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کردیا گیا ۔ وزارتِ بحری امور کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا کہ...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل( پیر کو) طلب کر لیا ۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہو طلب کیا ہے۔ سوموار کو ہونے والا اجلاس موجودہ قومی اسمبلی کا 16واں اجلاس ہو...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں چہان ڈیم واٹر سپلائی منصوبے کا کنٹریکٹ منسوخ کردیا گیا، 20 ارب 40 کروڑ مالیت کے ایشن ڈویلپمنٹ بنک فنڈڈ پراجیکٹ کے کنٹرکٹ کا دوبارہ ٹینڈر ہوگا، لاٹ 2 اور لاٹ 3 کا کنٹریکٹ غیر ملکی کمپنی کو 20 ارب 40...
by عابد علی | مئی 4, 2025 | تازہ ترین, دنیا
لندن (ای پی آئی ) لندن کے علاقے الڈوِچ میں واقع بھارتی ہائی کمیشن کے باہر پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ چیپٹر کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے پاکستانی پرچم اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور "جنرل عاصم منیر زندہ باد”، "پاکستان زندہ باد”،...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, بلاگ
پاکستان میں جہاں صحافیوں کو آئے روز دھمکیوں، تشدد، اغوا اور کردار کشی جیسے خطرات کا سامنا رہتا ہے، وہاں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کی جانب سے حال ہی میں لانچ کی گئی “Journalist Alert” ایپ ایک خوش آئند قدم ہے۔ یہ ایپ 27 اپریل 2025 کو اسلام آباد کے نیشنل پریس...