by عابد علی | مئی 3, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
کراچی(ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے نوشکی میں ہونے والے آئل ٹینکر دھماکے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 6 ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے بعد تیل سے بھرے ٹرک میں دھماکا ہوا تھا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہوگئے تھے۔ واقعے کے بعد علاج کے...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
لکی مروت (ای پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پر حملہ ، ایک شہری جاں بحق ،پولیس اہلکار زخمی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں دہشت گردوں نے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا، جس کے نتیجے میں چوکی کا مین گیٹ مکمل طورپرتباہ ہوگیا۔...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اسلام آباد میں”مارکیٹ کے رجحانات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا“ کے عنوان سے مارکیٹ آؤٹ لک پروگرام منعقد کیا۔ بینک، تمام سال، اپنے صارفین کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک کے عنوان سے ایونٹس منعقد کرتا ہے اور یہ اس سلسلے کا...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | لائف اسٹائل, موبائل فون, ٹیکنالوجی
لاہور(ای پی آئی) پاکستان کے نمبر 1 ایل ای ڈی ٹی وی برانڈ، ٹی سی ایل کی جانب سے اپنی نئی C6K کیو ڈی منی ایل ای ڈی ٹی وی سیریز پاکستانی صارفین کے لیے متعارف کروادی گئی۔ یہ سیریز شاندار کارکردگی اورکم قیمت کی حامل ہے، جو جدید ڈسپلے ٹیکنالوجی، خوبصورت ڈیزائن اوربہترین...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | تصاویر
اٹھارویں یوتھ پارلیمینٹیریز کے ارکان کے پارلیمنٹ آف پاکستان کے دورہ کے موقع پر لئے گئے گروپ فوٹوز 18ویں یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کے 150 اراکین پر مشتمل ایک گروپ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (PILDAT) کے تعاون سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا...