by عابد علی | اپریل 24, 2025 | پاکستان
لاہور(ای پی آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو چھیڑ کر خطے میں کشیدگی کو ہوا دی، میڈیا سے گفتگو سندھ طاس معاہدے میں واضح لکھا ہے کوئی ایک فریق یکطرفہ فیصلہ نہیں کرسکتا۔پاکستان کسی دہشتگردی کی کارروائی کی حمایت نہیں...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے بھی پہلگام واقعہ کو مودی سرکار کی چال قرار دیدیا۔سات لاکھ بھارتی فوج حملے کے وقت کہاں تھی؟ مقبوضہ کشمیر کے شہریوں نے پہلگام حملے پر سوال اٹھادیئے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ جھوٹا حملہ کشمیریوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔ کشمیریوں نے پہلے کبھی حملہ...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور پولیس نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف 24 گھنٹوں میںپیکا ایکٹ کے تحت 23 مقدمات درج کرلیے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اہم سیاسی و سرکاری شخصیات سے متعلق نازیبا ویڈیوز بنانے یا اپلوڈ کرنے کے معاملے میں ڈی ائی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بھارتی اقدامات کا جواب دینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں اعلیٰ سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں پہلگام فالس فلیگ کے بعدکی ملکی داخلی و خارجی صورتحال...
by عابد علی | اپریل 24, 2025 | سندھ
نوابشاہ(ای پی آئی ) متنازعہ کینالز معاملے پر ببرلو بائی پاس پر وکلاء کی جانب سے دھرنا سات روز سے جاری، کراچی سے پنجاب اور پنجاب سے کراچی جانے والی قومی شاہراہ مکمل طور پر بند ہونے کے باعث پنجاب کو پیڑول اور ڈیزل کی سپلائی بند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے پنجاب...