by عابد علی | اپریل 27, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
لدن (ای پی آئی ) انتہاپسند بھارتی مظاہرین کا پاکستانی ہائی کمیشن کی عمارت پر حملہ شیشے توڑ دیئے ، پاکستان ہائی کمیشن کے عملے اور اوورسیز پاکستانیوں نے انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی پرچم اتارنے کی کوشش ناکام بنا دی ، ایک انتہاپسند کو گرفتار کر لیا، تفصیل کے مطابق...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | سندھ
جیکب آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے متنازعہ کینالز معاملے پر احتجاجی ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے پیپلز پارٹی سندھ دوست نہیں بلکہ سندھ دشمن پارٹی ہے انھوں نے کہا کہ اگر سی سی آئی کینالز والا فیصلہ برقرار رکھا گیا توپیپلز...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حماہت میں سوشل میڈیا پر مواد شیئر کرنے پر خاتون وکیل کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق سائبر کرائم اسلام آباد میں خاتون وکیل جلیلہ حیدر...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کا آئینی بینچ کل (پیر کو) فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں 28اپریل سوموار سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 3آئینی بینچز...
by عابد علی | اپریل 27, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
نئی دہلی (ای پی آئی ) پہلگام واقعہ کے بعد بھارت مسلسل بوکھلاہٹ کا شکار،اپنی ناکامی چھپانے کے لئے جنگی ماحول پیدا کر دیا ،سرحدی علاقوں میں موجود کسانوں کو 48 گھنٹے کے اندر کھیت خالی کرنے کا ھکم ، غریب کسان پریشان خوف ہراس ، ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس(بی...