by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | سندھ
گھوٹکی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ میرپورماتھیلو میں حیدرانی برادری کا پرانا تنازع خونریزی میں تبدیل ، میرپور ماتھیلو کے صحافی طفیل حیدرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ، صحافی طفیل حیدرانی کوگھر سے میرپور ماتھیلو جاتے ہوئے مسلح افراد نے سر میں گولی مار...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | تازہ ترین, سندھ
نوابشاہ( ای پی آئی )سندھ کے ضلع نواب شاہ کی تحصیل سکرنڈ سےتین روز قبل اغواء ہونےوالیمعصوم بچی کی نعش برآمد ۔نامعلوم وحشی درندہ صفت ملز مان نے سات سالہ ہندو بچی ھیر باگڑی کو اغوا کرنے کے بعد تیز دھار آلہ سے قتل کیا ،ملزمان نےبے رحمی سے بچی کی گردن ،کان ،ناک کاٹنے کے...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | صحت
راولپنڈی(ای پی آئی)وٹامن ڈی جسے عام طور پر سَن شائن وٹامن کہا جاتا ہے، انسانی صحت کا ایک نہایت اہم جز ہے، یہ ناصرف ہڈیوں کی مضبوطی میں کردار ادا کرتا ہے بلکہ قوتِ مدافعت، دماغی صحت اور جذباتی توازن کو بھی برقرار رکھنے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ وٹامن ڈی کی کمی...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | دنیا
واشنگٹن(ای پی آئی)اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک رپورٹ میں ابکشاف ہوا ہے کہ غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک امریکا نے اسرائیل کو کم از کم 21.7 ارب ڈالر کی عسکری امداد فراہم کی ہے۔ یہ جو 7 اکتوبر 2023 کے حملوں کی دوسری برسی پر جاری ہوئی۔ یہ رپورٹ...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میںبانی پی ٹی آئی بہن علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے...