26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(ای پی آئی)انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت، بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے قابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میںبانی پی ٹی آئی بہن علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے...
ماہرہ اور فواد خان کی فلم ‘نیلوفر‘ 28 نومبر کو دنیا بھرکے سینماگھروںمیں ریلیز کیجائے گی

ماہرہ اور فواد خان کی فلم ‘نیلوفر‘ 28 نومبر کو دنیا بھرکے سینماگھروںمیں ریلیز کیجائے گی

کراچی (ای پی آئی)ماہرہ اور فواد خان کے مداحوں کےلیےبڑی خبرآگئی،دونوں سپر اسٹار زماہرہ خان اور فواد خان کی مشترکہ فلم ’نیلوفر‘ کی ریلیز کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔مداحوں کی پسندیدہ جوڑی کی فلم 28 نومبر 2025 کو دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔...
حیدرآباد :معمولی جھگڑے پرنوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

حیدرآباد :معمولی جھگڑے پرنوجوان کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزمان گرفتار

حیدرآباد (ای پی آئی )حیدرآباد میں دوستوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں نوجوان عبدالعزیز کھوسو کو گولیاںمار کر قتل کرنے والے ملزمان عون محمد ارباب اور عمران عرف بلاول عرف بلا راجپوت کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات حیدرآباد میں ماس کمیونی کیشن کا...
بھکر: تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

بھکر: تیز رفتار ٹرک کی کار کو ٹکر2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

بھکر(ای پی آئی) بھکر میں دریاخان روڈ پر بریگیڈیئر اسپتال کے قریب تیز رفتار ٹرک نے کارکو ٹکر مار دیجس سے کار میں سوار چاروں افراد جا ں بحق ہو گئے ، ریسکیو ذرائع کےمطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیموں کوموقع پربھجواکر آپریشن شروع کیاگیا تاہم تین افرادموقع پر جاں...
اہم ترین پیش رفت۔پاک فلسطین پارلیمانی دوستی گروپ قائم

اہم ترین پیش رفت۔پاک فلسطین پارلیمانی دوستی گروپ قائم

اسلام آباد(محمداکرم عابد)پاکستان-فلسطین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا افتتاحی اجلاس۔ عمار احمد خان لغارینے صدارت کی، فلسطینی نمائندوں سے قریبی رابطو ں پر اتفاق۔وزارت خارجہ کی جانب سے خصوصی بریفنگ۔ارکان قومی اسمبلی احمد عتیق انور، خرم منور منج، رومینہ خورشید عالم، صبا صادق...