حکومت اضافی بجلی کی نیلامی کرے گی، وزیر اویس لغاری

حکومت اضافی بجلی کی نیلامی کرے گی، وزیر اویس لغاری

اسلام آباد، 28 جنوری 2025 – وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں اضافی بجلی کی نیلامی کے حکومتی منصوبے کا اعلان کیا۔ یہ اضافی بجلی صنعتوں کو فراہم کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد صنعتی ترقی کو فروغ دینا اور...
بریکنگ: بھارتی عہدیدارکے آنے پر آئی سی سی کو ایک ارب روپے واجبات کی ادائیگی کا انکشاف

بریکنگ: بھارتی عہدیدارکے آنے پر آئی سی سی کو ایک ارب روپے واجبات کی ادائیگی کا انکشاف

اسلام آباد(محمداکرم عابد) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات میں حکومتی کی طرف سے سرکاری میڈیا کی کارکردگی پر اظہارعدم اطمینان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پی ٹی وی پر خاندانوں کا راج ہے ۔ریڈیو پاکستان میں 300 گھوسٹ پینشنرز کا انکشاف ہوا۔ گھوسٹ پینشنرز کے کیسز ایف...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 3 اہم خبریں

1 سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہےکہ گاڑیوں کی خریداری پر کہا گیا کہ کابینہ کا فیصلہ ہے، 190 ملین پاونڈ بھی کابینہ کا فیصلہ تھا جس پر سزا ہوئی۔ 384 ارب روپے کا ہدف ایف بی آر نے پورا نہیں کیا، کوئی اشتہار نہیں آیا کہ گاڑیاں خریدی جائیں گی، فنانس کمیٹی...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 ماڈل ٹاؤن کے رہائشی کے گھر چوری کرنے والی 4 خواتین کو گرفتار کرکے 60 لاکھ روپے نقد اور 30 لاکھ روپے مالیت کا سامان برآمد کر لیا گیا۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کی خصوصی ہدایت پر ڈی آئی جی عمران کشور کی زیرِ نگرانی آرگنائزڈ کرائم یونٹ ماڈل ٹاؤن نے کامیاب کارروائی...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے بند کرنا جمہوریت کی روح کے خلاف ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں مذاکرات سے مسائل کا حل نکل ہی آتا ہے، پی ٹی آئی نے اگر مذاکرات میں بیٹھنے سے انکار کیا ہے تو یہ ایک لاحاصل مشق ہے، مذاکرات کے راستے بند ہوتے نظر آرہے ہیں۔ اگر آج...