افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی

افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی

برلن (ای پی آئی )افغان مہاجرین کی جرمنی میں موجودگی ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن گئی طالبان کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد سے افغانستان خطے میں دہشتگردی اور بدامنی پھیلانے کا مرکز بن چکا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کی وزیر داخلہ نینسی فیسر نے پارلیمانی اجلاس میں کہا ہے کہ...
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے چین کے وزیراعظم لی کیانگ آج پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر اعظم لی کیانگ وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں،...
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر

پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا،،آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ای پی آئی )پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسر سائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقیں 4 سے 13 اکتوبر تک برطانیہ، ویلز میں جاری رہیں، رواں برس ایکسرسائز کیمبرین پٹرول کے 65 برس بھی مکمل ہو گئے۔آئی...
اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ڈسٹرکٹ ڈینگی فوکل پرسن اسلام آباد کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 54 ڈینگی کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ڈینگی سے متاثرہ افراد کی مجموعی...
آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

آئی ایم ایف نے پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد (ای پی آئی )عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گزشتہ پروگرام کے بعد پاکستان میں ہونے والی مثبت تبدیلیوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی ہے ۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کا قرض پروگرام شروع ہوا تو پاکستان سخت مشکل میں تھا،...