by عابد علی | اکتوبر 13, 2024 | کاروبار
اسلام آباد (ای پی آئی )اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل( ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے رواں مالی سال میں پاکستان نے پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالرآمدن حاصل کر لی ۔ اس حوالے سے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سابق چیئرمین شاہجہان ملک...
by عابد علی | اکتوبر 13, 2024 | دنیا, ٹاپ سٹوریز
نئی دہلی (ای پی آئی )مودی سرکار کے دور اقتدار میں انتہاپسند ہندوؤں نے نے مسلمانوں پر مظالم کی تاریخ رقم کر دی ،بلااشتعال حملے بھارت میں معمول بن چکے ۔ اتراکھنڈ میں مسلمان انتہاء پسند ہندوئوں کے مظالم کا شکار۔ تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کے دور اقتدار مسلمانوں...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2024 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
کشمور (رپورٹ حاکم نصیرانی ) صوبہ سندھ کی لاڑکانہ ڈویژن کے پانچ اضلاع میں جرم سالانہ کروڑوں روپے سالانہ کی انڈسٹری کی صورت اختیار کر گیا، پانچوں اضلاع میں گزشتہ 9 ماہ میں 421 افراد قتل 472 افرادزخمی ہوئے۔پولیس افسران سمیت 12 اہلکار شہید اور 42 زخمی ہوئے جبکہ شہریوں سے...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2024 | سندھ
میرپورخاص( ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت میر پور خاص میں ڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کی سماعت۔عدالت نے نامزد ملزمان پیر عمر جان سرہندی، سابق ایس ایس پی عمرکوٹ سمیت 7 پولیس افسران و اہلکار کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ،5 پولیس اہلکاروں کو 12 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے...
by عابد علی | اکتوبر 12, 2024 | سندھ
شکارپور(ای پی آئی ) سندھ کے ضلع شکار پور پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،اغواء کی گئی فیملی 15 دن بعد بازیاب کرانے کا دعویٰ ۔ تفصیل کے مطابق ایس ایس پی شکارپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ2 دن سے مغویوں کے بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے آج ڈاکوؤں کے چنگل...