by عابد علی | ستمبر 16, 2024 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (عابدعلی آرائیں )آئین میں کی جانے والی ترامیم کو 26ویںآئینی ترامیمی ایکٹ 2024کا نام دیا گیا ہے اس ایکٹ میں ملک کی اعلی عدالتوں ،ججزاور دیگرمعاملات کے حوالے سے 54 مجوزہ ترامیم شامل ہیں ۔ یہ ایکٹ پاس ہونے کے فوری بعد نافذالعمل ہوگا۔ اس بل کی پانچویں ترمیم...
by عابد علی | ستمبر 16, 2024 | سندھ
پڈعیدن(ای پی آئی) سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے علاقہ پڈعیدن کی پولیس کی ظلم کی انتہا کر دی ،ذہنی معذور 17 سالہ نوجوان کو چوری کے کیس میں گرفتار کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ،ورثاء کا احتجاج ۔ تفصیل کے مطابق ضلع نوشہرو فیروز کے علاقہ پڈعیدن کے رہائشی17 سالہ نوجوان...
by عابد علی | ستمبر 13, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکتسان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے خلاف مقدمہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کی طرف سے آٹھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرنے کا آرڈر کاالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں جوڈیشل تحویل میں دیدیا جس کے بعد ارکان پارلیمان اب ضمانت...
by عابد علی | ستمبر 12, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اسلام آباد کے شہری کا بجلی کا میٹر نہ لگانے پر آئیسکو حکام کوطلب کرلیا۔ اسلام آباد کے رہائشی امحمدفہد اظہروٹو نے ملک آباد موہریاں میں اپنے گھر پر بجلی کا میٹر لگوانے کے لیے 29 مئی 2023 کومقامی ایس...
by عابد علی | ستمبر 10, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کی جانب سے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں صحافیوں کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال پر پریس کونسل آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا۔ پریس کونسل آف پاکستان کے چیئرمین ارشد خان جدون نے پریس کونسل آف...