by عابد علی | مارچ 12, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی شرعی عدالت کے ڈپٹی رجسٹرار غلام رسول کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔ شرعی عدالت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 21 ویں گریڈ میں تعینات ڈپٹی رجسٹرار غلام رسول عمر 60 سال ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں...
by عابد علی | مارچ 11, 2024 | تازہ ترین, پاکستان
1 سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہو گی۔الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ کاغذات نامزدگی آج سے حاصل کئےجاسکتے ہیں، کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اور صوبائی دفاتر سے حاصل کئےجاسکتے ہیں۔امیدوار کاغذات نامزدگی 16،15 مارچ کو آر او...
by عابد علی | مارچ 11, 2024 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
1 اسرائیل نے ماہ رمضان میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے سے روک دیا۔ اتوار کی رات ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے سخت ناکہ بندی کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ جانے والے راستوں کو بند کردیا تھا۔اسرائیلی پابندی کے باوجود...
by عابد علی | مارچ 11, 2024 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان بار کونسل نے آزاد عدلیہ آزاد صحافت کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ۔پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں عدلیہ اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے غیر متزلزل عزم کا بھرپور اعادہ کیا گیا ۔ جاری اعلامیہ کے...
by عابد علی | مارچ 11, 2024 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پاکستان کی نو منتخب 19 رکنی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھا لیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزراء سے حلف لیا ۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب خواجہ آصف ، احسن اقبال ، رانا تنویر حسین ، اعظم نذیر تارڑ ، چودھری سالک حسین ، عبدالعلیم خان ، جام کمال ، امیر مقام...