by عابد علی | دسمبر 9, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبر نمبر 1 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو ایم ڈی سینڈک کے عہدے سے ہٹا دیاگیا ، پٹرولیم ڈویژن نے رازق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی کو ہٹانےکی منظوری دی جبکہ انہیں...
by عابد علی | دسمبر 9, 2023 | کھیل
کینبرا (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کے موقع پر آسٹریلیا کی پرائم منسٹر الیون کے خلاف کھیلا گیا چار روزہ میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ہی ختم ہو گیا ۔ چار روزہ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور 9 وکٹوں...
by عابد علی | دسمبر 9, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسدادِ دہشت گردی لاہور میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے کیس کی سماعت ،اسد عمر کی جانب سے حاضری معافی کی درخواست مسترد عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسد عمر کے خلاف مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی کے جج...
by عابد علی | دسمبر 9, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
لاہور (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت وکیل فیصل چوہدری نے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمے کا متن پڑھا اور کہا کہ فواد چوہدری کے خلاف مدعی راولپنڈی کا رہائشی ہے، فواد چوہدری کو کون سا...
by عابد علی | دسمبر 9, 2023 | انٹرٹینمنٹ, لائف اسٹائل
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان فلم انڈسٹری کی اداکارہ ریشم نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی کسی اداکار یا شوبز شخصیت سے شادی نہیں کریں گی کیونکہ شوبز انڈسٹری میں ہونے والی شادیاں زیادہ عرصے تک نہیں چلتیں۔ انھوں نے کہا کہ آج کے دور...