وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا

وارنر کو کیرئیر کی آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہیں بنانے دوں گا

مینوکا (ای پی آئی ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ کیرئیر شاندار ہے، وہ تینوں فارمیٹ کے بہترین کھلاڑی ہیں تاہم انکے کیرئیر کی آخری ٹیسٹ یادگار نہیں بننے دوں گا۔ انہوں نے...
نواز شریف کی عدالت میں پیشی ، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

نواز شریف کی عدالت میں پیشی ، پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کا شیڈول تبدیل

لاہور (ای پی آئی ) مسلم لہیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی 7 دسمبر کو اسلام آباد کی عدالت میں سماعت کے باعث پاکستان مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے ۔۔ نئے شیڈول کے مطابق پارلیمانی بورڈ کا دوسرا اجلاس کل 3 دسمبر کے...
پاکستان ویمنز ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ،پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار کامیابی

پاکستان ویمنز ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ،پہلے ٹی 20 میچ میں شاندار کامیابی

ڈونیڈن (ای پی آئی )پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے 3 میچوں کی سیریز میں 1 صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ تفصیل کے مطابق...
سندھ بھر میں آج کلچر ڈے منایا جا رہا ہے

سندھ بھر میں آج کلچر ڈے منایا جا رہا ہے

کراچی (ای پی آئی )آج سندھ بھر میں سندھی ثقافت سے محبت کے اظہار کے لیے یوم ثقافت منایا جارہا ہے۔ سندھ میں رہنے والے اپنے اپنے انداز سے سندھی ثقافت کو اجاگر کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے صوبے بھر میں ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد ہوگا۔، سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کا دن...
بھارت کے مشہور ڈرامہ "سی آئی ڈی” کے اداکار  دنیش فڈنیس کوہارٹ اٹیک

بھارت کے مشہور ڈرامہ "سی آئی ڈی” کے اداکار دنیش فڈنیس کوہارٹ اٹیک

ممبئی(ای پی آئی )بھارت میں طویل عرصہ سے جاری شہرہ آفاق ٹی وی ڈراما سیریل ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش فڈنیس کو دل کا دورہ پڑگیا۔ میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے جاری کرائم شو ’’سی آئی ڈی‘‘ میں فریڈرکس کا کردار ادا کرنے والے اداکار دنیش...