by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | کھیل
پرتھ (ای پی آئی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان نے آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے اس سے قبل آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز سے آغاز کیا تو پاکستان...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) معزول جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت ۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ تفصیل کے مطابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف درخواست پر سپریم...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) کی ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 348 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر لی ہے ۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق علامہ اقبال...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 بغیر لائسنس ٹریول ایجنسی چلانے والا انسانی اسمگلر گرفتار،انسانی سمگلرز کی گرفتاری کے لئے کریک ڈاون جاری ہے، ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ سیل کراچی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم انسانی سمگلنگ کے گھناونے جرم میں ملوث تھا۔...
by عابد علی | دسمبر 15, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہےکہ ہائیکورٹ کے فیصلے سے الیکشن پر زیادہ دن کا فرق نہیں پڑے گا اور ان کے نزدیک الیکشن 11 فروری تک ہوسکتے ہیں۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور...