by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں بی کلاس نہ دینے کیخلاف درخواست پر سماعت ، سیکرٹری داخلہ پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے جواب جمع کرایا۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور کے علاقے ڈیفنس کارحادثے میں 6افراد کی ہلاکت کے واقعہ میں دفعہ 302شامل کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ،عدالت نے حادثہ افسوسناک قرار دیتے ہوئے بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیدیا، تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر داخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں رہ کر بھی الیکشن لڑوں گا۔ نوازشریف نے بولنا شروع کر دیا ہے، اب میں بھی بولوں گا، یکم جنوری کے بعد میں پریس کلبوں کا دورہ کروں گا۔ انہوں...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
راولپنڈی (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی کارروائی روکنے کے حکم پر خصوصی عدالت نے کیس کی سماعت 21 نومبر تک بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی ، تفصیل کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت...
by عابد علی | نومبر 17, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے چوہدری مونس الٰہی کو کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا ، احتساب عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری...