by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے ہونے والے کیسز کی سماعت کے لئے ججز کاڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ 6 نومبر سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز سماعت کریں گے جن میں 8 جج حضرات شامل ہیں۔ ڈیوٹی روسٹر میں بتایا گیا ہے کہ پیر سے 4 ڈویژن اور 8...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ 190 ملین پاونڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر حملے کو ناکام بنا دیا ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی کوشش کی ، ایئربیس پر متعین دستوں...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | کرکٹ ورلڈکپ, کھیل
لاہور (ای پی آئی ) بھارت میں ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں آج پاکستان اپنا اہم میچ نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گا سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کیلئے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو ہرانا ضروری ہے۔ عالمی ایونٹ کے 35 ویں میچ میں پاکستان اور نیوزی...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ ، کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے ملک میں انتخابی عمل کے آغاز پر سپریم کورٹ کے مشکور ہیں ، انتخابات کے ازادانہ ، منصفانہ ، شفاف انعقاد کا چیلنج الیکشن کمیشن کو درپیش ہے ۔...