by عابد علی | مئی 20, 2025 | اسکینڈل, موبائل فون, ٹیکنالوجی
اسلام آباد؛پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملک میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی چار ماہ مزید التواء کا شکار ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق آکشن ایڈوائزری کمیٹی نے فائیو جی پلان کی منظوری دینا تھی، پاک بھارت...
by عابد علی | مئی 15, 2025 | اسکینڈل
1 پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا تیسری بار رابطہ،جس دوران جنگ بندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ڈی جی ایم اوز کے رابطے کے دوران اعتماد سازی کی بحالی کے لیے اقدامات اور جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیاہے ۔ اسحاق ڈار نے ڈی جی ایم اوز کے درمیان رابطے کی تصدیق...
by عابد علی | مئی 12, 2025 | اسکینڈل, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
پاکستانی قرضوں کے حجم میں مسلسل اضافہ جاری ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستانی قرضوں کا حجم مسلسل اضافے سے 73 ہزار 600 ارب روپے سے بڑھ گیا، ہر پاکستانی ساڑھے تین لاکھ روپے کا مقروض ہو گیا۔ اعداد و شمار کے...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کی تحقیقات پی اے سی نے ایف آئی اے کے سپردکردیں۔ پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنیداکبرخان کی صدارت میں منعقد ہوا۔جس میں وزارت سائنس...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسکینڈل
لندن(ای پی آئی) لندن کے ہوٹل میں پاکستانی مرد اور خاتون صحافی کی آپس میں لڑائی کے دوران ایک دوسرے کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹر سفینہ خان اوردوسرے نجی ٹی وی کے نمائندے اسد علی ملک کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ برطانیہ میں...
by عابد علی | اپریل 30, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پی اے آرسی 332 افسران کیخلاف ضابطہ تعیناتیوں کا انکشاف ہواہے۔ کمیٹی نے نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داران کے تعین کےلئے متعلقہ اعلی حکام سربراہ ادارہ سمیت طلب کرلیا گیا ۔ارکان نے کہا ہے کہ ادارہ کرپشن کی آماجگاہ...