by عابد علی | اپریل 15, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(محمداکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بجلی و آبپاشی کے بڑے گومل زام ڈیم کے پاورہاؤس سے بجلی کی پیداورکے معاملے پر افسران کی غفلت اور نااہلی کے نتیجہ میں قومی خزانہ کو 26کروڑروپے سے زائدکے نقصان کا انکشاف ہواہے۔ واپڈاکے آبی وسائل کے مختلف منصوبوں کے...
by عابد علی | اپریل 11, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) انسدد ہراسیت کے ادارے فوسپاہ نے سندھ بینک کی خاتون منیجرکو ہراساں کرنے کا قصوروار ثابت ہونے پر سزا سنادی. ایک اہم فیصلے میں، جس نے یہ حقیقت اجاگر کی کہ ہراسانی کا تعلق صرف طاقت یا عہدے سے نہیں ہوتا، وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے ناہید صغیر...
by عابد علی | اپریل 10, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد(ای پی آئی) آج سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں فائنل کاز لسٹ میں شامل10کیسز میں سے صرف ایک ہی کیس کی سماعت ہوئی جبکہ دیگر کیسز بغیر سماعت ڈی لسٹ کردیئے گئے۔ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کے کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد...
by عابد علی | اپریل 6, 2025 | اسلام آباد, اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پیآئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ شادی سے عورت کی قانونی حیثیت اور خود مختاری ختم نہیں ہوتی۔ باپ کی جگہ بیٹے کی طرح اُس کی شادی شدہ بیٹی کو بھی سرکاری ملازمت پر رکھا جا سکتا ہے اور ایسا نہ کرنا امتیازی سلوک و آئین کے خلاف ہے. سپریم کورٹ کے...
by عابد علی | اپریل 2, 2025 | اسکینڈل
پشاور(ای پیآئی) ایک طرف پاکستان سے افغان پناہ گزینوں کے انخلا کا عمل جاری ہے تو دوسری جانب افغان کمشنر اور دیگر نان کیڈر ملازمین کی تعیناتی کے اقدام کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ یہ درخواست افغان پناہ گزینوں کے حوالے سے قائم تنظیم (افغان رفیوجی آرگنائزیشن)...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | اسکینڈل
اسلام آباد(محمد اکرم عابد) پارلیمینٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پی سی ایل اور چیمپئن شپ کے حسابات کا قضیہ زیربحث رہا جبکہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملکی توشہ خانہ میں نقلی تحائف جمع کروائے گئے۔. پی اے سی کااجلاس چیئرمین جنید اکبر خان کی صدارت میں اجلاس...