حکومت کابجلی صارفین سے متعلق اہم فیصلہ

حکومت کابجلی صارفین سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد(ای پی‌آئی )حکومت نے بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کے لیے کیپٹو پائور لیوی ٹیرف میں کمی کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔پچھلے ماہ بجلی سات روپے اکتالیس پیسے فی یونٹ ریلیف دینے کے علاوہ صارفین کو مزید ریلیف دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس کے تحت آئی...
جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل  3 اہم خبریں

جیو نیوز ہیڈلائنز میں شامل 3 اہم خبریں

1 اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول سنبھالنے کا اعلان،عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر اسرائیلی کے ٖفضائی حملے اور زمینی آپریشن جاری ہے اور ایسے میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کا مکمل کنٹرول حاصل کرلےگی۔نیتن یاہو نے کہا کہ...
دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

دنیا نیوز ہیڈلائنز میں شامل 6 اہم خبریں

1 وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ پی ٹی آئی کا فی الحال کسی کے خلاف...
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز  میں شامل 5 اہم‌خبریں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز میں شامل 5 اہم‌خبریں

1 پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے عام تعطیل کا اعلان کردیارپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 28 مئی کو یوم تکبیر کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف مارکیٹ آپریشن نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ 2 ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا 78 وہواں اجلاس جنیوا...
خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں فیصلہ کن بڑے آپریشن کا فیصلہ ،خیبرپختونخوا حکومت کی ہدایت پر پلان ترتیب دیدیا گیا ، ذرائع کے مطابق صوبائی ایکشن پلان کے تحت دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد کرنے اور ان کے خاندانوں کی مکمل جانچ پڑتال کے احکامات جاری کر دیے...
لاہور:اعظم سواتی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کیساتھ جیل میں ملاقات کی درخواست خارج

لاہور:اعظم سواتی کی پی ٹی آئی رہنماؤں کیساتھ جیل میں ملاقات کی درخواست خارج

لاہور(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کت رہنما اعظم سواتی کی جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی درخواست خارج کردی۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت...