by عابد علی | مئی 17, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی(ای پی آئی ) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک روانگی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانے کی اجازت کے لیے دائر درخواست پر...
by عابد علی | مئی 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 یکطرفہ جنگی کارروائی میں ناکامی اور 6 جنگی جہاز تباہ کروانے اور ناکام میزائل حملوں کی ہزیمت اٹھانے کے بعد بالآخر بھارت کو سفارتکاری کا خیال بھی آ ہی گیا۔بھارت نے تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں جو سلامتی کونسل کے رکن ممالک...
by عابد علی | مئی 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان تحریک انصاف کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا فیصلہ,حتمی مشاورت جاری ہے، ریاست یا اداروں سے نہیں لڑنا چاہتے لیکن ہمارے پاس کوئی آپشن نہیں چھوڑا گیا۔پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کہتے...
by عابد علی | مئی 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کی ملاقات,وزارت داخلہ آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان برطانیہ تعلقات، دوطرفہ تعاون اور ترقیاتی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقومی نے برطانوی وزیر...
by عابد علی | مئی 17, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 جنگ بندی کے لئے پاکستان نے امریکی صدر کے کردار کو سراہا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ مستقل بنیادوں پر جنگ بندی کے لئے پرعزم ہے، صورتحال اب بھی نازک اور غیر یقینی کا شکار...
by عابد علی | مئی 17, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیر سماعت مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سنی اتحاد کونسل کی جانب سے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا گیا ، سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے 11 رکنی بینچ پر اعتراض اٹھایا ہے اور نظرثانی درخواستوں...