ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل گیارہ اہم خبریں پڑھیں

ایکسپریس نیوز ہیڈلائنزمیں شامل گیارہ اہم خبریں پڑھیں

1 اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں انکی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست میں ترمیم کی استدعا منظور کرلی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، عدالت نے وکیل عمران شفیق کو ایک ہفتہ میں ترمیم شدہ پٹیشن دائر کرنے کی ہدایت کردی، سماعت کے موقع پر...
بھارتی فوج کشمیریوں کو اغواء کے بعد اذیت دے کر قتل کرتی ہے، عاصم افتخار

بھارتی فوج کشمیریوں کو اغواء کے بعد اذیت دے کر قتل کرتی ہے، عاصم افتخار

سماء  نیوز ہیڈلائنز 6بجے 1 بھارتی فوج کشمیریوں کو اغواء کرنے کے بعد اذیت دے کر قتل کر دیتی ہے، عاصم افتخار کی سلامتی کونسل میں بریفنگ،بھارت مظالم چھپانے کے لیے اجتماعی قبروں کی تحقیقات سے گریز کر رہا ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی...
جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم‌خبریں

جیو نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 6 اہم‌خبریں

1 بنیان مرصوص: وزیراعلیٰ سندھ کا شہدا کے ورثا کیلئے ایک کروڑ اور زخمیوں کیلئے 10 لاکھ کا اعلان ,آپریشن بنیان مرصوص میں کامیابی پر یوم تشکر کے حوالے سے سندھ سیکریٹریٹ میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پرچم کشائی کی جب کہ صوبائی وزرا،...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 5 اہم خبریں

1 کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل,جن میں ایک گریڈ 18 اور 3 گریڈ 17 کے افسران شامل ہیںخیبرپختونخوا میں 40 ارب روپے کے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں محکمہ خزانہ نے مزید 10 افسران کو معطل کردیا۔محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ معطل کئے گئے افسران میں...
خیبرپختونخوا:مختلف اضلاع کے 50 فیصد سے بچے اسکول  جانے سے محروم

خیبرپختونخوا:مختلف اضلاع کے 50 فیصد سے بچے اسکول جانے سے محروم

پشاور (ای پی آئی )خیبرپختونخوا میں کے ممتعدد اضلاع کے 50 فیصد سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے جاری اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں مجموعی طور پر 49 لاکھ بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ صورتِ حال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ...
خیبرپختونخوا :اپر کوہستان کرپشن اسکینڈل ، محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل

خیبرپختونخوا :اپر کوہستان کرپشن اسکینڈل ، محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل

پشاور (ای پی آئی ) خیبرپختونخوا ک کے علاقہ اپر کوہستان میں اربوں روپے کے کرپشن اسکینڈل کی تحقیقات میں پیش رفت ، محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث 10 افسران کو معطل کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ کے مطابق معطل کیے گئے افسران میں ایک گریڈ...