بھارت کا جنگی جنون :شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں کل شروع ہوں گی

بھارت کا جنگی جنون :شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں کل شروع ہوں گی

نئی دہلی (ای پی آئی ) بھارت کی مودی سرکار عالمی سطح پر رسوائی کے بعد جنگی جنون میں مبتلا ، بھارت میں شہری دفاع کی تین روزہ مشقیں شروع کرنے کا اعلان ۔ بھارتی کی وزارتِ داخلہ نے تمام ریاستوںسے کہا ہے کہ وہ موثر شہری دفاع کے لیے فرضی مشقیں شروع کریں، جن میں فضائی حملے...
بھارتی جارحانہ اقدامات:علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گیا

بھارتی جارحانہ اقدامات:علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گیا

نیویارک(ای پی آئی ) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جموں و کشمیر تنازعہ آئٹم کے تحت پاکستان نےخبردار کیا ہے کہ بھارتی جارحانہ اقدامات سے علاقائی اور بین الاقوامی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایجنڈا...
دی ہیگ :پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ،شدید نعرے بازی کی گئی

دی ہیگ :پاکستانی کمیونٹی کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ،شدید نعرے بازی کی گئی

دی ہیگ(ای پی آئی )بھارت کی جانب سے پہلگام ڈرامے کو بنیاد بنا کر جنگ مسلط کرنے کی کوششوں پر پاکستانی کمیونٹی نے ہالینڈ کے دارلحکومت دی ہیگ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا ہے اس موقع پر مودی حکومت کے جنگی جنون اور پہلگام ڈرامے کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی...
سپریم کورٹ : مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ : مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستیں سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں پر سماعت ، عدالت نے درخواستیں سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی...
سکھر: مبینہ پولیس مقابلہ ، صحافی جان محمد مہر کا قاتل  شیرو مہر ہلاک

سکھر: مبینہ پولیس مقابلہ ، صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو مہر ہلاک

سکھر(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ سکھر میں پولیس کی کارروائی سینیئر صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو بیٹے سمیت مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ڈرون حملے میں مارا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رات گئے شکارپور پولیس نے ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوا۔...
بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ پھر بے نقاب

بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ پھر بے نقاب

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارت پاکستان پر دہشتگردی کے الزامات لگا کر بدنام کرنے کی کوشش ایک بار پھر ناکام ،گودی بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کا پول کھل گیا ۔ تفصیل کے مطابق بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے خواب دیکھتا رہا ہے اور کئی بار کوشش کے باوجود بری طرح ناکام رہا ہے...