by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس آپریشن کے بعد بھارت کی جانب سے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کئے گئے گئے اقدامات کے جواب میں پاکستان کی جانب سے بھارتی پروازوں کے لیے فضائی حدود کی بندش سے بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ۔ 12 روز کے دوران بھارتی ایئرلائنز کی...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
نئی دہلی(ای پی آئی ) پہلگام فالس فلیگ کے ذریعے پاکستان کے خلاف بچھائے گئے جال میں مودی سرکار خود پھنس کر رہ گئی ،عالمی سطح پر تنقید اور شرمندگی کا سامنا کرنے پر بھارت میں وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کا سلسلہ جاری۔ بھارتی سیاسی رہنما ؤں نے مودی کووزیراعظم کے...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | بلوچستان, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بلوچستان میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بھی بے نقاب ہوگیا۔ سامنے آنے والی انٹیلی جنس رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی "را” نے بلوچستان کے مختلف...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ،بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے پورا ایوان یک زبان ہوگیا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا کہ انڈیا اور پاکستان دونوں ہمسایے ہیں،...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, دنیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض افواج کی جانب سے ظم و ستم کی نئی داستان رقم ، بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی ایک بار پھر دنیا کے سامنے بے نقاب ہو گئی ۔ سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن...
by عابد علی | مئی 6, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
نئی دہلی(ای پی آئی ) بھارت پر مودی سرکار کی حکمرانی کے بعد سے مسلمانوں پر شروع ہونے والے مظالم میں مزید تیزی آگئی ،ماہرین کے مطابق پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارت میں فرقہ واریت، مسلم دشمنی اور ہندوتوا انتہا پسندی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ مودی سرکار...