by عابد علی | مارچ 10, 2026 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(ای پی آئی) سپریم کورٹ نے بیوی اورحقیقی بیٹی کے قاتل مجرم باپ کو بڑا ریلیف دیدیا. عدالت نے بیوی بیٹی کے قتل کے مجرم محمد امین سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیکر ماتحت عدالت کی طرف سے دی گئی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا. ٹرائل کورٹ اور ہائیکورٹ...
by عابد علی | مارچ 9, 2026 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد(ای پیآئی) سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے ملزم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت کے دوران شکایت کنندہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزم نے جھگڑے کے دوران مدعی کو راڈ مار کر گھٹنے کی ہڈی توڑ دی ہے، جسٹس ہاشم کاکڑ نے تین رکنی بینچ کی سربراہی کرتے ہوئے...
by عابد علی | مارچ 9, 2026 | تازہ ترین, پنجاب
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے بانی مولانا خادم رضوی کی وفات کے چھ سال بعد کے بعد انکی ضمانت منسوخی کیلئے دائر سرکاری مقدمہ نمٹا دیا ہے. سپریم کورٹ میں ٹی ایل پی کے سابق سربراہ علامہ خادم رضوی کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس...
by عابد علی | مارچ 6, 2026 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
اسلامآباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ میں دس ارب روپے ہرجانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا معاملہ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت ہوئی ہے . جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے نظرثانی درخواستوں پر سماعت کی. یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے...
by عابد علی | مارچ 5, 2026 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت نے قراردیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے کے خلاف آئینی عدالت میں متوازی اپیل دائر نہیں کی جا سکتی، چیف جسٹس امین الدین خان نے زمین کے تنازعہ سے متلق کیس کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ستائیسویں ترمیم کے بعد بھی وفاقی...
by عابد علی | مارچ 4, 2026 | تازہ ترین, ٹیکنالوجی
اسلام آباد(ای پی آئی) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی ) پاکستان نے آئی ٹی گریجویٹس کے لیے نیشنل اسکل کمپی ٹینسی ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے، جو کہ تعلیمی نتائج کو عالمی ٹیکنالوجی کے شعبے کے جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے ایک انقلابی قدم ہے۔ وزیراعظم پاکستان کی...