دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 11 اہم خبریں

1 جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، اجلاس میں اسلام آباد، سندھ، بلوچستان اور پشاور ہائیکورٹس کے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس اسلام...
جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

جوڈیشل کمیشن اجلاس ،سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ، 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی گئی ۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دی گئی، اس کے علاوہ چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ شفیع صدیقی کی بھی بطور جج...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 8 اہم خبریں

1 ججز تعیناتی کا معاملہ: جسٹس منصور اور جسٹس منیب اختر کا جوڈیشل کمیشن اجلاس کا بائیکاٹ،چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں جاری ہے جس میں سپریم کورٹ کے 8 ججوں کی تعیناتیوں کیلئے ناموں پر غور کیا جائے...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 ویکسین سرٹیفکیٹ؛ عمرہ زائرین کو عین روانگی کے وقت آف لوڈ کردیا گیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ ہوائی اڈے پر 100 سے زائد عمرہ زائرین، جن میں خواتین بھی شامل ہیں کو آف لوڈ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق ائیرلائن نے پولیو ویکسی...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 10 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 10 اہم خبریں

1 نئے ججز کی تقرری کیخلاف وکلا کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، ڈی چوک پر دھرنا دیدیا۔وکلا کے احتجاج کے پیش نظر سپریم کورٹ کے احاطے میں بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اور سپریم کورٹ جانے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رکھا گیا ہے۔ ریڈ زون کے داخلی راستے بند ہونے...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 13 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 13 اہم خبریں

1 محکمہ موسمیات نے رمضان کے چاند کی پیش گوئی کردی، پاکستان میں پہلا روزہ دو مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔پاکستان میں رمضان کا چاند 28 فروری 29 شعبان کو نظر آنے کا امکان نہیں، ملک بھر میں پہلا روزہ 2 مارچ اتوار کو ہوگا۔ چاند کی پیدائش 28 فروری 5 بجکر 45 منٹ پر ہوگی، 29...