by عابد علی | فروری 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی تقریب حلف برداری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسفر اور سینارٹی کے ایشو کو الگ الگ دیکھیں۔ انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز ٹرانسفر کا معاملہ خوشی...
by عابد علی | فروری 3, 2025 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی ) کشمور پولیس دعوؤں تک محدود ، ڈاکوؤں کی کارروائیاں جاری اور اور غریب محنت کش اغواء کر لیا گیا ،پولیس سے مایوس اہل علاقہ ڈاکوؤں کے پیچھے کچے کے علاقے میں گھس گئے ۔ تفصیل کے مطابق کشمور پولیس معمولی کارروائیوں کا کریڈٹ لینے میں مصروف ہے جبکہ دوسری...
by عابد علی | فروری 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ازسرنو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں ماہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ آئی ایم ایف سے پی آئی اے کے علاوہ دیگر ائیرلائنز کو جہازوں پر ٹیکس...
by عابد علی | فروری 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
ایکسپریس نیوز ہیڈلائنز3بجے 1 وکیل پی ٹی آئی فیصل فرید چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان کے ساتھ کھڑی ہوئی جو خود دو بار کے این آر او زدہ ہیں۔بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط بھجوایا ہے...
by عابد علی | فروری 3, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت ، آئینی بینچ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی کیس کی سماعت کی ۔ ، چیف جسٹس(ر)جواد ایس خواجہ کے وکیل خواجہ احمد حسین نے...
by عابد علی | فروری 1, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی جماعت کے عہدیداروں کی غزہ کے مسلمانوں کے لیے فنڈ ریزنگ کی طرف توجہ دلاتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے۔ مسلمان ایک جسد واحد کی طرح ہیں اور ایک دوسرے کا دکھ درد اور تکلیف...