وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، خواجہ سعد رفیق

وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، خواجہ سعد رفیق

لاہور(ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے وینزویلا پر امریکی حملے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی استعمار وینزویلا میں اپنے عزائم کی تکمیل نہیں کر پائیگا یہ صورتحال بیک فائر کر سکتی ھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرخواجہ...
ائیرپورٹس پر پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم

ائیرپورٹس پر پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم

اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر اور ایئرپورٹس کے ڈیپارچر ایریاز میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں ڈیپارچر فیسیلیٹیشن ڈیسک فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔...
اسلام آباد میں عرصہ دراز سے خالی کمرشل پلاٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد میں عرصہ دراز سے خالی کمرشل پلاٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(محمد عالی جاہ خان) وزیر داخلہ کی سربراہی میں اجلاس کے دوران اسلام آباد میں عرصہ دراز سے خالی کمرشل پلاٹس کی تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی اجلاس طویل اجلاس میں عوام کی فلاح و بہبود کے متعدد...
نیب کراچی کی قابضین کے خلاف کارروائیاں تیز ،250 ایکڑ سرکاری زمین واگزار

نیب کراچی کی قابضین کے خلاف کارروائیاں تیز ،250 ایکڑ سرکاری زمین واگزار

کراچی(ای پی آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے چیئرمین نیب کی خصوصی ہدایات پر زمین پر قابضین (لینڈ گریبرز ) کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے کراچی سپر ہائی وے پر واقع 250 ایکڑ قیمتی سرکاری زمین، جس کی مالیت سینکڑوں ملین روپے بتائی جاتی ہے، واگزار کرا لی ہے۔ یہ...
بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد (محمد عالی جاہ خان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 21 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ۔ جسٹس ارباب محمد طاہر وکیل غلام مرتضی خان کی درخواست پر سماعت کرینگے رجسٹرار آفس نے کیس 21 جنوری کو مقرر کرنے کی کازلسٹ جاری...
اسلام‌آباد کے تاجروں کا سرینگرہائی وے بند کرنے کا اعلان

اسلام‌آباد کے تاجروں کا سرینگرہائی وے بند کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ای پی آئی) اسلام‌آباد کے تاجروں نے ایف بی آر کے اقدامات کیخلاف 16 جنوری کو وفاقی دارالحکومت کی سرینگر ہائی وے کا اعلان کردیا ہے. تاجر رہنماؤں‌کا کہنا ہے کہ وہ ڈبل ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن ایف بی آر کے افسران کو ہٹاؤ.انہوں نے وزیراعظم سے کہا ہےکہ جو 12...