by عابد علی | اکتوبر 8, 2026 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
لانگ مارچ کے لیے سرکاری وسائل کے مبینہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ سیاسی سرگرمیوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال کر رہے ہیں اور...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2026 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی آئینی عدالت کے رجسٹرار نے پاکستان تحریک انصاف کو بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کروانے کی یقین دہانی کرادی ہے. پی ٹی آئی وکلا کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرانے کی...
by عابد علی | اکتوبر 8, 2026 | تازہ ترین, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مرد کو منفرد (زنانہ نمبروالا) شناختی کارڈ جاری کرنے پر نادرا کے لیے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں عدالت نے مرد کو عورت کے شناختی کارڈ نمبر والا ہندسہ ختم کرکے مرد کے شناختی کارڈ نمبر کا آخری ہندسے والا کارڈ جاری کرنے کا حکم دیا گیا...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2026 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے میں عوام کے مینڈیٹ سے منتخب حکومت مکمل طور پر فعال ہے، صوبائی اسمبلی، کابینہ اور حکومت اپنی آئینی ذمہ داریاں انجام دے رہی ہیں، ایسے میں گورنر کی جانب سے چیف سیکریٹری اور آئی جی کو طلب کرکے اجلاس منعقد...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خلع اور تنسیخِ نکاح سے متعلق اہم تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح اور آزادانہ رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جاسکتی۔ عدالت نے واضح کیا کہ تنسیخِ نکاح کی درخواست کو خاتون کی رضامندی کے بغیر خلع میں تبدیل کرنا قانوناً درست...
by عابد علی | اکتوبر 7, 2026 | اسلام آباد, تازہ ترین, سندھ, پاکستان
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سندھ میں ایف آئی آر تاخیر سے درج ہونے اور پولیس کے طریقہ کار پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر کو ایک بار پھر ہدایت کی ہے کہ ان کے دائرہ اختیار میں ایف آئی آر میں ’’شکایت کنندہ‘‘ کے بجائے ’’درخواست گزار‘‘ کا لفظ استعمال...