by عابد علی | جولائی 16, 2025 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے ڈاکٹر محمد رحیم اعوان کی بطور رکن نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈاکٹر محمد رحیم اعوان کو ملک میں قانون و انصاف کے شعبے میں نمایاں تجربہ حاصل ہے۔...
by عابد علی | جولائی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے سینیٹ امیدواروں کے نام فائنل,ترجیحی فہرست کے مطابق ثانیہ نشتر کی خالی نشست کے لیے مشعال یوسفزئی کو امیدوار نامزد کیا گیا ہے جبکہ مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی اور نورالحق قادری کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔اس کے علاوہ ٹیکنوکریٹ...
by عابد علی | جولائی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی ہے جس میں سی پیک اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے...
by عابد علی | جولائی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 رہنما مسلم لیگ (ن) قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ بار بار ایک ہی بیان ہے جو بھی سہولتیں ہیں وہ تو ڈیکلیرڈ ہیں، کوئی بھی جو ان کو ملنے جاتا ہے، پتہ کر سکتا ہے، پی ٹی آئی والے اپنی بات کر رہے ہیں، انڈیپنڈنٹ اور انویسٹی گیٹو جرنلسٹ کا کام ہے کہ وہ جا کر تحقیقات کرلیں جس...
by عابد علی | جولائی 16, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
1 برطانیہ نے پاکستانی ائیر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیںبرطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی ائیر لائنز اب برطانیہ کے لیے پروازوں کے لیے درخواست دے سکتی ہے۔برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق ائیرلائنز کو پروازوں کے لیے یوکے سی اے اے سے اجازت لینا ہوگی۔برطانوی ہائی...
by عابد علی | جولائی 15, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا۔ عبدالغفور انجم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات میسر ہیں، انہیں دستیاب سہولیات کسی بھی دوسرے قیدی کے پاس نہیں۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے...