by عابد علی | جنوری 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کثیر الملکی فضائی مشقوں میں شرکت کیلئے پاک فضائیہ کا دستہ سعودی عرب پہنچ گیا۔پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاکستان کے دستےمیں جے ایف 17 طیارے، پائلٹ اور زمین عملہ شامل ہیں،،پاکستانی دستہ کثیرالملکی فضائی مشق سپئر آف وکٹری 2025 میں حصہ لے گا،جے...
by عابد علی | جنوری 21, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 بنچز کے اختیارات کا کیس مقررنہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایک مقدمہ سننے سے اتنی پریشانی کیوں ہو گئی کہ بنچ سے کیس ہی منتقل کر دیا گیا۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس...
by عابد علی | جنوری 21, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں بنچز اختیارات کا کیس مقرر نہ کرنے پر توہین عدالت کے نوٹس پر سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کی سماعت ، عدالت نے وکیل حامد خان اور منیر اے ملک کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ تفصیل کے مطابق...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 حکومت کی پی ٹی آئی کے مطالبات پر جواب تیار کرنے سے متعلق خبروں کی تردید،مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کو اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی میں شامل ہونا چائیے، حیران ہوں کہ پارٹی چئیرمین کو مذاکراتی کمیٹی میں...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کراچی میں نالے میں دھماکے سے 4 افراد زخمی، نالے میں گیس دھماکے سے خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے جبکہ نالے کی چھت گر گئی ، ابتدائی طور پر دھماکا نالے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی سکیٹر فائیو جے ڈی کا موڑ کے قریب...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 حلف برداری تقریب: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپٹل ہل پہنچ گئے۔جہاں کچھ دیر بعد وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریبات کا آغاز سینٹ جان چرچ میں دعائیہ تقریب سے ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کیپٹل ہل میں ہورہی ہے جہاں ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی...