سپریم کورٹ، جسٹس عائشہ ملک، مظاہر نقوی، جسٹس امیر بھٹی کے خلاف شکایت بحالی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ، جسٹس عائشہ ملک، مظاہر نقوی، جسٹس امیر بھٹی کے خلاف شکایت بحالی کی درخواست خارج

اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس سید مظاہر علی اکبرنقوی اور جسٹس محمد امیر بھٹی کے خلاف دائر شکایت کی بحالی کی درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔ درخواست امجد محمود نامی شہری کی جانب سے 2022میں دائر کی گئی...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک،آئی ایس پی آر کا بتانا ہےکہ 11 جنوری کو ہلاک کیے گئے افغان شہری کی شناخت محمد خان احمد خیل کے نام سے ہوئی ہے، افغان شہری افغانستان کے صوبے پکتیا کے علاقے بلورائی کا رہائشی تھا۔ملک میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 بنچز کے اختیارات کا کیس مقررنہ کرنے پر توہین عدالت کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عقیل عباسی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایک مقدمہ سننے سے اتنی پریشانی کیوں ہو گئی کہ بنچ سے کیس ہی منتقل کر دیا گیا۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، جسٹس...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 سندھ اسمبلی میں طلبا یونین بحالی کی قرارداد کثرت رائے سے مسترد،جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے طلباء یونین کی بحالی سے متعلق قرارداد پیش کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ طلباء کے جمہوری حق کو تسلیم کرتے ہوئی آئین پاکستان کے مطابق کے فوری طلباء یونینز کے انتخابات منعقد...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 ملک میں نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لیے گرین اسکلز ٹریننگ پروگرام کے لیے یونیسیف سے معاہدہ ہوگیا۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی)کی معاونت سے ’’گرین اسکلز ٹریننگ پروگرام‘‘ کے لیے یونیسف سے معاہدہ ہوگیا۔ یونیسف بچوں کی فلاح، تعلیم، صحت اور حقوق کے تحفظ...
ایکسپریس نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز:12 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 6 اہم خبریں

1 عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلیے نئی قانونی ٹیم، اہم وکلا شامل نہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ 2 کیس کے معاملے میں مقدمے کی پیروی کے لیے نئی قانونی ٹیم شکیل دے دی گئی ہے جو 14 رکنی وکلا پر مشتمل ہے۔ نئی قانونی ٹیم میں...