سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

سماء نیوز12 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق دوسری جانب ڈالر سستا ہونے سے روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 37 پیسے کا ہو گیا۔ 2 اسرائیل نے یمن پر بھی...
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکی برسی آج منائی جارہی ہے

سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکی برسی آج منائی جارہی ہے

پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے. عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق کے لقب سے مشہور ہوئیں وہ دو بار پاکستان کی وزیراعظم بنیں اور انہوں نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ ساتھ فوجی ڈکٹیٹروں جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی...
مذاکرات جنوری کے اختتام تک مکمل کرینگے، ترسیلات روکنے کی کال جاری رہے گی، حامد رضا کی مکمل گفتگو پڑھیں

مذاکرات جنوری کے اختتام تک مکمل کرینگے، ترسیلات روکنے کی کال جاری رہے گی، حامد رضا کی مکمل گفتگو پڑھیں

اسلام آباد (ای پی آئی ) اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان صاحبزادہ حامد رضا نے عمران خان کے پیغامات عوام تک پہنچاتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی بیرون ملک سے ترسیلات روکنے کی کال جاری رہے گی اور حکومت کے ساتھ مذاکرات جنوری کے اختتام تک منطقی انجام کو پہنچائیں گے،...
دنیا  نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 7 اہم خبریں

1 شیخ رشید نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی چیلنج کردی۔شیخ رشید احمد نے سپریم کورٹ میں سردار عبدالرازق خان ایڈووکیٹ کے ذریعے پٹیشن داخل کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میرے خلاف فرد جرم عائد کرنے کے لئے ٹھوس شواہد موجود نہیں ہیں، مقدمہ کے 95...
سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 پی ٹی آئی نے مذاکرات کے مثبت نتائج کیلئے 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دیدی۔ پاکستان تحریک انصاف 31 جنوری تک مذاکرات منطقی انجام تک پہنچانا چاہتی ہے اور مذاکراتی کمیٹی 2 جنوری کو حکومتی کمیٹی سے ملاقات کر کے آگاہ کرے گی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر بانی پی...
جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

جیو نیوز6 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 5 اہم خبریں

1 فوجی عدالتوں سے 9 مئی کے مزید ملزمان کو سزاؤں پر چیئرمین پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا۔ کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے جب کہ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کا جلد فیصلے کرے۔ ان سزاؤں کے خلاف اپیلیں...