جیونیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نااہلی ختم ہوگئی،سپریم کورٹ کے فیصلےکے تحت سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی نااہلی ختم ہوگئی ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ نے آرٹیکل 62...

دنیا نیوز6 بجے کی ہیڈ لائنز

1 آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح: سپریم کورٹ نے سیاستدانوں کی تاحیات نا اہلی ختم کر دی۔، عدالت نے 5 جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، فیصلے کے مطابق سیاستدانوں کی نا اہلی تاحیات نہیں ہو گی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ کے مطابق آرٹیکل 62 ون ایف کے...

اے آر وائی نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں گھپلوں کا انکشاف،رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کے "کلک” پروجیکٹ کے تحت 32 ارب روپے کے منصوبوں میں گھپلے کیے گئے ہیں۔مانیٹرنگ ٹیم نے پہلے فیز میں 157 اسکیمیں مانیٹر کیں جس میں 100سے زائد منصوبوں میں غیر معیاری کام کا پتہ چلا جب کہ دوبارہ...

جیو نیوز3 بجے کی ہیڈ لائنز

1 تاحیات نااہلی سے متعلق کیس کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان،چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس پر سماعت کی تھی۔سپریم کورٹ نے5 جنوری کو فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔پورا پاکستان 5 سال نااہلی کے مدت کے...

دنیا نیوز3 بجے کی ہیڈ  لائنز

1 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بے گناہ ہیں تو انہیں جیل میں نہیں ہونا چاہیے، انہوں نے سیاست میں جو کچھ کیا وہ خود بھگت رہے ہیں ۔ آج ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ریفرنس کی سماعت پر پہنچے ہیں ہم سمجھتے ہیں تاریخ کو مسخ نہ کیا جائے...

اے آر وائی نیوز12 بجے کی ہیڈ لائنز

1 ملک اور جمہوریت کے لیے بہتر ہے نواز شریف ہیڈ آف اسٹیٹ بنیں: مشاہد حسین سید کا اے آر وائی نیوز کو انٹرویو، نواز شریف دل بڑا کریں، وزیر اعظم بننے والا چکر چھوڑیں اور صدر بن جائیں۔ زمینی حقائق اور نواز شریف کو جانتے ہوئے کہوں گا کہ وزارت عظمیٰ چھوڑ دیں، ملک اور...