مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب اور امارات سے گرفتار

مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب اور امارات سے گرفتار

لاہور(ای پی آئی ) پنجاب پولیس کو قتل ،ڈکیتی سمیت دیگر مقدمات میں مطلوب 4 خطرناک اشتہاریوں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان کے مطابق پنجاب پولیس کا خطرناک اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ا س سلسلے میں سعودی عرب اور...
سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

سارہ انعام قتل،وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد (ای پی آئی ) سارہ انعام قتل کیس، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سماعت وکیلِ صفائی کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کر دی ، سیش جج اعظم خان کی عدالت میں پراسیکیوٹر رانا حسن عباس اور مقتولہ سارہ انعام کے والد انعام الرحیم سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ سارہ...
وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں،لاہور ہائیکورٹ

وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ای پی آئی ) چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا ۔ لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مدثر سلطان تنویر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چینی کی قیمتوں کا تعین کرنے سےمتعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن...
وفاقی حکومت کو چینی کی قیمت کا تعین کرنے کا اختیار نہیں،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو جرمانہ کرنے کا حکم

لاہور(ای پی آئی )سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی لاہور ہائیکورٹ میں سماعت گھروں میں گاڑیاں دھونے والوں کو 3ہزار روپے تک جرمانہ کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم نے صاف پانی کو ضائع ہونے سے...
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی

نیویارک(ای پی آئی )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کمی کا رجحان جاریساڑھے پانچ فیصد تک گر چکی ۔ برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت کم ہوکر 85 ڈالر 81 سینٹ فی بیرل پر آگئی جبکہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت کم ہوکر 84 ڈالر 22 سینٹ فی بیرل ہو گئی۔ خام تیل کی قیمت میں کمی...
مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن غیرقانونی قرار

مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کی رجسٹریشن غیرقانونی قرار

مظفرآبادای پی آئی )آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے 3 بڑی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کو غیر قانونی قرار دیدیا ، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف شامل تفصیل کے مطابق کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں 3بڑی پارٹیوں کی رجسٹریشن غیرقانونی قراردیدی گئی،...