by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن پنجاب کے حوالے کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں اینٹی کرپشن حکام کی درخواست کی سماعت ہوئی جس میں پرویز الہی کو پیش کیا...
by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ، الیکشن کمیشن کی جانب سے الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ مانیٹرنگ الیکشن سے پہلے اور بعد...
by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) ملک کی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی۔ سپریم کورٹ کی فل کورٹ میٹنگ ہوئی جس میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا گیا۔ اس فیصلے کی روشنی میں کمرہ نمبر...
by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ میں سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس کی سماعت طلبی کے باوجود وفاقی سیکریٹری داخلہ، آئی جی اور سیکریٹری داخلہ سندھ سندھ ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے، جس پر عدالت نے اظہارِ برہمی ۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا نے کیس کی...
by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے بڑی کارروائی ٹرک کے ذریعے2 ہزار کلو سے زائد منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔ کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی پاس پر عمل میں لائی گئی جس کے دوران ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر...
by عابد علی | ستمبر 18, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود رہا نہ کرنے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم ، قابل...