by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روکنے کا حکم واپس لے لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس عالیہ نیلم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کی ، لاہور ہائیکورٹ نے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) سویڈن میں ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے شدید مذمت۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اوآئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک کی مشترکہ حکمت عملی بنائیں گے، اوآئی سی کو امت مسلمہ کے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور (ای پی آئی ) دہشت گردوں کی جانب سے پشاور اور خیبر میں 48 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی چوتھی واردات پولیس نے ناکام بنا دی ،پشاور میں تھانہ سربند ریاض شہید چوکی پر 8 دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا، اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ پولیس کے...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں میں سے 15 پاکستانی شہریوں کی ڈی این سے تصدیق کے بعد میتوں کی پاکستان منتقلی کا عمل شروع ہو گیا ہے، پہلے مرحلے میں 3 پاکستانیوں کی میتیں یونان سے قطر ایئر ویز کے ذریعے لاہور پہنچائی گئی ہیں جن 3 افراد...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) شہباز شریف، نواز شریف کیلئے سیاست میں برادرِ یوسف کا کردار ادا کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ، انھوں نے کہا کہ 20 دن کا سیاسی کھیل تماشہ باقی رہ گیا...
by عابد علی | جولائی 21, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 5 دہشت گردی کے مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 8 اگست تک توسیع کر دی ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے جناح ہاؤس حملہ سمیت 5 مقدمات...