پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیل خارج

پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیل خارج

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کا جسمانی ریمانڈ نہ دینےکیخلاف ایف آئی اے کی اپیل خارج کردی۔، ایڈیشنل سیشن جج لاہور نے ایف آئی اے کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔ ایف آئی اے نے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کا اقدام سیشن کورٹ میں چیلنج...
سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں،5دہشتگرد گرفتار،اسلحہ  برآمد

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائیاں،5دہشتگرد گرفتار،اسلحہ برآمد

لاہور(ای پی آئی ) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرکے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق پنجاب کے مختلف شہروں...
آن لائن قرض دینے والی ایپس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

آن لائن قرض دینے والی ایپس کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی(ای پی آئی ) راولپنڈی میںموبائل ایپلی کیشنز سے قرض لینے، سود کی زیادتی اور بعد ازاں تقاضے کے دوران دھمکیوں سے پریشان 2 بچوں کے باپ کی خودکشی کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کمپنیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق موبائل ایپلی کیشنز...
رحیم یار خان ، ڈاکوؤں کا راج برقرار مزید 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا

رحیم یار خان ، ڈاکوؤں کا راج برقرار مزید 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا

رحیم یار خان (ای پی آئی) راجن پور ،رحیم یار خان سمیت دیگر کچہ کے علاقوں میں ڈاکوؤں کا راج برقرار ہے گذشتہ روز ڈاکوؤں نے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا ہے پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے بھونگ کے علاقے نیو فارم میں باغ میں سوئے ہوئے 4 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق 12 سے...
بلوچستان، جیلوں میں قیدیوں کوطبی سہولیات کے فقدان کا انکشاف

بلوچستان، جیلوں میں قیدیوں کوطبی سہولیات کے فقدان کا انکشاف

کوئٹہ (ای پی آئی)بلوچستان میں جیلوں میں موجود قیدیوں کیلئے طبی سہولیات کے فقدان کا بڑے پیمانے پر انکشاف ہوا ہے ، رپورٹ  کے مطابق صوبے کی 12 میں سے 10 جیلوں میں ڈاکٹرز تعینات ہی نہیں ،قیدیوں کیلئے ادویات کی مد میں دیے جانے والے فنڈ کو بھی 60 لاکھ سے کم کر کے 30لاکھ...
190 ملین پاؤنڈ کیس ، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

190 ملین پاؤنڈ کیس ، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

لاہور (ای پی آئی)190 ملین پاؤنڈ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کوجمعرات 13 جولائی کو طلب کرلیا۔ نیب راولپنڈی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو تفتیش کیلئے 13 جولائی دن دو بجے طلب کیا ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کو 190ملین...